واشنگٹن، 26 اگست : امریکہ میں ایک جج نے اپنے حکم میں آج کہا ہے کہ وزیر خارجہ کو 13 ستمبر تک سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے نئے ای میل جاری کرنا شروع کردینا چاہئے۔
right;">
امریکہ میں عہدہ صدارت کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار مسز ہلیری کلنٹن پر 2009 سے 2013 تک وزیر خارجہ رہنے کے دوران نجی ای میل کا استعمال کرنے کا الزام ہے ۔
وزارت خارجہ پہلے ہی مسز کلنٹن کے ہزاروں ای میل جاری کرچکی ہے